خطبہ (۱۷۳)

(۱٧٣) وَ مِنْ خُطْبَةٍ لَّهٗ عَلَیْهِ السَّلَامُ خطبہ (۱۷۳) اَیُّهَا الْغَافِلُوْنَ غَیْرُ الْمَغْفُوْلِ عَنْهُمْ، وَ التَّارِكُوْنَ الْمَاْخُوْذُ مِنْهُمْ، مَا لِیْۤ اَرَاكُمْ عَنِ اللهِ ذَاهِـبِیْنَ، وَ اِلٰی غَیْرِهٖ رَاغِبـِیْنَ!. اے غافلو! کہ جن کی طرف سے غفلت نہیں برتی جا رہی اور اے چھوڑ دینے والو! کہ جن کو نہیں چھوڑا جائے گا۔ تعجب ہے کہ … خطبہ (۱۷۳) پڑھنا جاری رکھیں